اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی جان چھوٹی، صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، لیگیوں کے جشن نے سماں باندھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایبٹ آباد جلسہ میں عدلیہ مخالف تقریر، تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران کی نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران نے ایبٹ آباد جلسہ میں عدلیہ مخالف تقریر کرنے پر عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے رکھی تھی ۔ درخواست میں موقف اختیار

کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایبٹ آباد جلسہ میں عدلیہ مخالف تقریر کی ہے لہٰذا ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مقدمہ چلایا جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج فیاض بٹر نے تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران کی نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ اس موقع پر ن لیگ کے کارکنوں اور رہنمائوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے قائد کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…