ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس ا?ر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔

نئی گاڑیوں کی لانچنگ کے موقع پر پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ماسوفمی ہارانو، سینئر ایڈوائزری ڈائریکٹر ہیروفومی ناگاو اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…