منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ادا کار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ،کس پارٹی میں شامل ہونگے،خود ہی بتادیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی( آن لائن)پاکستانی فلم سٹار اداکار شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی پارٹی میں شمولیت کوخفیہ رکھا ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں ضرور آؤں گا میں نے سیاست میں آنے کا پلان بھی تیار کر لیا ہے لیکن ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا

گیا کہ وہ کس پارٹی میں شمولیت اختیار کروں لیکن انہوں نے اشاروں میں واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں عنقریب کود رہے ہیں۔واضح رہے کہ شان اداکار پاکستانی فلموں کے مشہور سپر سٹار بھی رہ چکے ہیں لیکن اب پاکستانی فلم انڈسٹری ماند پڑنے کی وجہ سے شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…