منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شاداب خان گروئن انجری کا شکار ،فٹنس پر کام شروع

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کر کٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان ان فٹ ہوگئے ہیں انہیں گروئن انجری کی شکایت ہے تاہم کہا گیا ہے کہ ان کی انجری بہت زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان اور عماد وسیم رواں ہفتے فٹنس حاصل کرنے کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکٹرز کو دستیاب ہوں گے۔شاداب خان اگلے

تین روز میں مکمل فٹنس کے ساتھ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی ناردرن گیس کی جانب سے آئندہ میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔دوسری جانب گھٹنے کی انجری کا شکار آل رائونڈر عماد وسیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کے بعد رننگ بھی شروع کردی ٗ ان کی فٹنس میں بہتری آنے لگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…