جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ فائنل، بابر اعظم کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی سکواڈ کا فیصلہ ون ڈے سیریز کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سکواڈ میں بھی جگہ نہیں بنا پائیں گے اور سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بابر اعظم سے اوپننگ کرانے کا رادہ کر لیا ہے۔

بابر اعظم پاکستان کی جانب سے مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی غیر موجودگی میں بابر اعظم سے اوپننگ کرانے کا ارادہ کر لیا ہے جسے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں عملی جامہ پہنایا جائے گا۔یاد رہے کہ بابر اعظم نے ستمبر میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے موقع پر بھی پاکستان کے لیے اوپننگ کی تھی۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…