جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اگر یہ کام کیا تو اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہونگے،اُردن نے امریکہ کو دھمکی دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اومان(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن نے ا مریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔وزیر خارجہ ایمن صفدی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ایک ٹویٹ میں دھمکی دی کہ اس سے عرب اور مسلم دنیا اشتعال میں آئے گی اور

امن کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔فلسطینی تحریک حماس نے بھی دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا یا اپنا سفار تخانہ متنازعہ علاقے میں منتقل کیا توایک نئی انتفادہ تحریک شروع ہوجائے گی۔تاہم اس مسئلے پر امریکی محکمہ خارجہ نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…