جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار ششی کپور انتقال کرگئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(نیوزڈیسک) معروف بھارتی اداکار ششی کپور انتقال کرگئے، تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے کپور خاندان کے سینئر ممبر ششی کپور 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ششی کپور طویل عرصے سے علیل تھے، ششی کپور کی مشہور فلموں میں آ گلے لگ جا، شرمیلی، دیوار اور سلسلہ سمیت متعدد فلمیں شامل تھیں، لیجنڈ اداکار ششی کپور کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ہے اور

بڑی تعداد میں لوگ ان کے گھر پر جمع ہوگئے ہیں، ششی کپور کو ان کی فلم انڈسٹری کے لیے بے پناہ خدمات کی وجہ سے بھارتی حکومت متعدد ایوارڈز سے نواز چکی ہے، ششی کپور نے ایک برطانوی خاتون سے شادی کی تھی۔ بلبیر راج کپور جو اپنے فلمی نام ششی کپور سے جانے جاتے ہیں ایک ریٹائرڈ بھارتی فلم اداکار اور پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ انگریزی فلموں میں بھی کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…