جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

دانش تیموراورعائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستانی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خبرانہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پردی

تھی۔اب اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پربیٹے کی پہلی تصویرشئیر کی ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتی وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شئیرکی گئی تصویر میں بیٹے کا نام محمد رایان تیمورلکھا گیا۔ 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاروں کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام حورین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…