منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ ’’ٹائیگر‘‘ سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیں

جبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس 3‘‘کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ارباز خان نے فلم ’تیرا انتظار‘ میں مرکزی کردار کیا اور ان کے مدمقابل’’ سنی لیون‘‘ ہیں جب کہ ارباز سب سے پہلے اپنی فلم بھائی سلمان کو دکھانے کے خواہشمند تھے لیکن سلو میاں نے ان کی یہ فرمائش پوری نہ کرسکے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان سب سے پہلے سلمان کے لیے اپنی فلم ’تیرا انتظار‘ کی اسکریننگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے بڑے بھائی

سے وقت نکالنے کا بھی کہا تھا لیکن فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی تشہیر اور ’ریس 3‘ کی شوٹنگ کی مصروفیات کے باعث وہ بھائی کو وقت نہ سکے۔فلم کی اسکریننگ میں شرکت نہ کرنے ارباز خان نے بڑے بھائی سے ناراضگی کا اظہار کیا لیکن فلم کی نمائش کے بعد بھی وہ سلو میاں کے لیے اسپیشل اسکریننگ رکھنے کے خواہش مند ہیں۔دوسری جانب فلم ’تیرا انتظار‘ نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے اور فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…