جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نے طلبا کیلئے ڈسکاؤنٹ ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)نے طلبا کے لئے ڈسکاؤنٹ ٹکٹ جاری کر دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے والے طلبا کو 15 فیصد رعایت ہو گی، بیرون ملک

سفر کرنے والے طلبا وطلبات کو 17 فی صد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ اپنا سٹوڈنٹ کارڈ دکھا کر ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔پی آئی اے کی جانب سے ڈسکاؤنٹ ٹکٹس کی بکنگ کا آغازکر دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…