منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دیا مرزا اقوام متحدہ کی ماحولیاتی سفیر مقرر

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا کو اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر برائے ماحولیات مقرر کردیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کے بعد دیا مرزا اب بھارت میں تحفظ ماحولیات کیلئے کام کریں گی۔

دیا اس سے قبل بھی ماحولیات پر کام کرچکی ہیں اور ان کی انہی خدمات کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے انہیں اپنا سفیر مقرر کیا ہے ۔اپنی تقرری پر دیا مرزا نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ اب میں تحفظ ماحولیات کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ ملکر کام کرسکوں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…