منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کتے نے شہرت میں کئی بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک کتے ’ جف ‘ نے کئی بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق کتے شہرت نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ ساتھ ان کے فالوورز کو بھی پریشان کردیا ہے ۔کترینہ کیف ، سدھارت ملہوترا ، ٹائیگر شروف ، ارجن کپورجیسے بے پناہ محنت ، لگن اور خوبصورت لوگ بھی شہرت میں کتے کو شکست نہ دسکے ،

جف کچھ کئے بغیر ہی ان تمام بھارتی اداکاروں کو مات دے گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کترینہ کیف کے 6 اعشاریہ 3 ملین، سدھارت ملہوترا کے 2 اعشاریہ 2 ملین، ٹائیگر شروف کے 6 اعشاریہ 8 ملین اور ارجن کپور کے 6 اعشاریہ 3 ملین فالوور ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…