منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل و اداکارہ کے مساج سینٹر پر چھاپہ، پولیس اہلکار اندر داخل ہوئے تو ایسا شرمناک منظر کہ شرما کر رہ گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ڈانسر اور اداکارہ شین جاوید کے بیوٹی پارلر کی آڑ میں مساج سینٹر چلانے کا انکشاف، پولیس کے چھاپے میں 5لڑکیوں سمیت 9مرد گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گارڈن ٹائون میں پولیس نے معروف ڈانسر اور اداکارہ شین جاوید کے بیوٹی پارلر پر چھاپہ مار کر 5لڑکیوں سمیت 9مردوں

کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ میں شین جاوید سمیت اس کی والدہ عائشہ جاوید اور پکڑی جانیوالی تتلیوں اور تمام 9بھنوروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بیوٹی پارلر کی آڑ میں غیر قانونی مساج سینٹر کے نام پر فحاشی کا اڈا چلایا جا رہا تھا۔ واضح رہے کہ یہ وہی شین جاوید ہیں جن کا نام معروف سیاستدان جاوید ہاشمی کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…