پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج نے خطرناک منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی بحریہ نے چھ ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔روسی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ

نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار کی جانے والی ان آب دوزوں کی تعداد 6ہو گی۔روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بھارت کے پاس اس سے قبل بھی کم از کم دو ایٹمی آبدوزیں موجودہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…