اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک) ماسکو میں ہونے والا رنگا رنگ مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ روسی طالبہ نے جیت لیا۔ ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔ جیسے ہی صوفیہ کی فتح کا اعلان ہوا وہ بے ساختہ رو پڑی۔ سابق مس روس نے اس کے سر پر تاج رکھا تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ مس صوفیہ اب مس یونیورس مقابلے میں روس کی نمائندگی کریں گی۔ روس میں مقابلہ حسن 1939 سے ہو رہا ہے۔

مزید پڑھئے:گرمی کی تپش سے بچنے کے آسان طریقے

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…