جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ڈاون سنڈروم میں مبتلا لڑکی کی مقابلہ حسن میں شرکت

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیویارک (بی این پی ) امریکی ریاست مینیسوٹا میں گزشتہ دنوں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں 51 حسیناووں نے حصہ لیا۔ رواں برس اس مقابلے میں ڈاون سنڈروم میں مبتلا 22 سالہ حسینہ میکیلا نے پہلی مرتبہ مقابلے میں حصہ لے کر تاریخ رقم کی۔

مختلف مرحلوں سے گزرنے کے بعد اس دو روزہ مقابلے کے آخر میں ججز نے ووٹ کی بنیاد پر 24 سالہ حسینہ کیلے رائٹ کو مقابلے کا فاتح قرار دیا جس کے بعد ان کے سر پر مس مینیسوٹا یو ایس اے کا تاج سجادیا گیاہرشالی ملہوترا فلم “ناستک” میں جلوہ گر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…