جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نے طلبہ کے لئے ڈسکاؤنٹ ٹکٹ جاری کر دیا،تفصیلات جاری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے طلبہ کے لئے ڈسکاؤنٹ ٹکٹ جاری کر دیا، بتایا گیا ہے کہ اندرون ملک سفر کرنے والے طلبہ کو 15 فیصد رعایت ہو گی، بیرون ملک سفر کرنے والے طلبہ

کو 17 فی صد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ اپنا سٹوڈنٹ کارڈ دکھا کر ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پی آئی اے کی جانب سے ڈسکاؤنٹ ٹکس کی بکنگ کا آغاز گزشتہ روز سے شروع کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…