بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں کا موبائل فون ڈیٹابرائے فروخت، 6سو روپے میں بغیر تصویر 12سو روپے میں با تصویر نادرا معلومات کی فراہمی ،حساس ادارے کے انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل ڈیٹا نادرہ معلومات فرا ہم کر نے والے 3رکنی گروہ کا انکشاف فیس بک پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے کاروا ئی کی جا ئے حساس ادائے کی رپورٹ تفصیل کے مطا بق فیصل آباد شہر میں مو با ئل ڈیٹا اور نادرہ معلومات فراہم کر نے والے 3رکنی گروہ کا انکشاف گروہ میں عمر وسیم،حیدر خان اور حسن کھو کھر شا مل ہیں اس گروہ نے فیس بک پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے گروہ 25سو روپے میں موبا ئل کا مکمل ڈیٹا فرا ہم کر تا ہے اور 6سو روپے میں بغیر تصویر 12سو روپے میں با تصویر نادرہ معلومات فرا ہم کرتا ہے حساس ادارے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے

کی یہ پا کستان کے لیے انتہا ئی خطر ناک ہے اس کے خلاف سخت کاراوا ئی ہو نی چا ہیے ذرائع نے بتا یا کہ اس گروہ کی معاونت میں بھی کسی حساس ادارے کا ملازم شریک ہو سکتا ہے اس گروہ کے انکشاف کے بعد ضلعی انتظا میہ اور قا نون نا فذ کر نے والے اداروں میں کھلبلی مچ گئی ذرائع نے بتا یا کہ ایف آئی اے اور سا ئبر کرائم ڈیپارٹمنٹ بھی اس گرو ہ کو پکڑنے کے لیے سر گرم ہو چکا ہے شہر میں قا ئم نیٹ کیفوں اور یو نیورسٹی کالجز کے اطراف بنے ہو ئے نیٹ کیفوں کے گرد گھیرا تنگ کر نے کے لیے قانون نا فذ کر نے والے اداروں کو ذمہ داریاں سونپی جا سکتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…