اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناگپور(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے سابق کپتان دھونی اور موجودہ کوچ روی شاستری جمعے کے روز کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سربراہ ونود رائے سے ملاقات کرینگے۔یاد رہے کہ گزشتہ سینٹرل کنٹریکٹ کے وقت بھی پلیئرز کے معاوضے دگنے کیے گئے تھے

جس کے بعد ٹاپ بھارتی کرکٹرز کا معاوضہ 3 لاکھ ڈالر ہوگیا تھا تاہم حال ہی میں بی سی سی آئی کی جانب سے اپنے نشریاتی حقوق ڈھائی بلین ڈالر میں فروخت کرنے کے بعد پلیئرز نے بھی اس دولت سے حصہ مانگ لیا ہے۔واضح رہے کہ کھلاڑیوں کے پرانے کنٹریکٹس کی مدت 30 ستمبر کو ختم ہوچکی ہے، اس لیے کھلاڑی نئے معاہدوں سے قبل اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…