منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

تمام فنکار مسلسل دباؤ میں زندگی گزارتے ہیں‘ سوناکشی سنہا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فنکار مسلسل دباؤ کی زندگی گزارتے ہیں۔ ان پر ہر وقت مکمل اور اچھا دکھائی دینے کا دباؤ ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا ایک صحت مندانہ

تشخص بھی برقرار رکھنا ہوتا ہے اس لئے وہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے یہاں تک کہ کھانا کھاتے ہوئے بھی دباؤ میں ہوتے ہیں ۔ سوناکشی نے کہا کہ نوجوان لڑکیاں کھانے پینے کی عادت میں ان کی نقالی کرتی ہیں اور وہ ایسے میں کسی کو غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…