اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سنگاپور‘ سری دیوی کی ہمشکل گڑیاکو ریستوران میں سجا لیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور(این این آئی)حال ہی میں سنگاپور میں ایک ہندوستانی ریستوران نے اداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایاہے ۔ گڑیا نے زیورات اور ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جسے سری دیوی جیسا بنایاگیاہے

۔سری دیوی نے اسے اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے جبکہ انکے شوہر بونی کپور نے کہا سری دیوی کے نام کی کئی دکانیں اور ریستوران ہندوستان میں قائم ہیں جو سری دیوی کے بہترین اداکارہ ہونے کی نشانی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…