بدھ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2024 

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی عالمی کاروباری اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت آمد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیودہلی(این این آئی)امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جوان کی مشیر بھی ہیں عالمی کاروباری اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچی ہیں۔امریکی صدر کی بیٹی بھارت پہنچنے والے وفد امریکی وفد کی قیادت کررہی ہیں جواجلاس کے افتتاحی سیشن میں شریک ہوںگی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں شرکت کررہے ہیں۔

عالمی کاروباری اجلاس کی امریکہ بھارت مشترکہ طور پر میزبانی کررہے ہیں جس میں 159ممالک کے 1500تاجر، کاروباری حضرات اور تجارت میں معاون آئی ٹی حکام بھی شریک ہونگے۔تین روزہ اجلاس بھارتی ریاست حیدرآباد دکن کے حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…