پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی،490رنز، 57چھکے، 27چوکے، جنوبی افریقین کھلاڑی نے نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا ڈالا 50اوورز میں 677رنز، بڑے بڑے کھلاڑیوں نے سر پکڑ لئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقن بلے باز شین ڈیڈ نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی کر دی، تاریخ کا سب سے بڑا انفرادی سکور بنا کر نہ ٹوٹنے والا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں ایک کلب میچ کے دوران بلے باز شین ڈیڈ نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی کر دی ہے ۔ اوپنر شین ڈیڈ سویل

نے کلب میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 151گیندوں پر 57چھکوں، 27چوکوں کی مدد سے 490کا انفرادی سکور بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جبکہ ان کی ٹیم کا مجموعی سکور50اوور میں 677رنز رہا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی بلے باز سینکرتھ سری رام نے 2014میں 486رنز کی اننگز کھیل کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…