پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف کامیڈین اداکار دِل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق،کراچی میں تدفین کر دی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ /کراچی ( این این آئی) پاکستان کے معروف کامیڈی اداکار خواجہ اکمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔خواجہ اکمل ایک شادی کے سلسلے میں کوئٹہ گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیائے فانی سے کوچ گئے۔خواجہ اکمل کی تدفین کراچی کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔نماز جنازہ میں ان کے عزیز و اقارب اور شوبز شخصیات

نے شرکت کی۔ مشہور کامیڈی اداکار عمر شریف، اداکارہ حنا دلپزیر اور دیگر نے خواجہ اکمل کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اداکار خواجہ اکمل ہمیشہ ہی اپنے مزاحیہ کردار سے تمام مداحوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر تے تھے ۔متعدد ڈراموں میں ان کے مزاحیہ کردار کو بیحد پسند کیا گیا جن میں کامیڈی ڈرامہ ’’رس گلے‘‘اور’’بلبلے‘‘شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…