منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

فیض آباد دھرنا، آرمی چیف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا،راتوں رات بڑا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف کی اہم ملاقات آج ہو گی،جس میں فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا،نجی ٹی وی

کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ مختصر کر کے گزشتہ رات وطن پہنچے ،وہ آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اہم ملاقات کریں گے جس میں اسلام آباد دھرنے سے ملک میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز فیض آباد دھرنا کیخلاف آپریشن کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کی وجہ سے فوج کو بھی طلب  کر لیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…