پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد میں کرفیو،میڈیاہاﺅسز میں فون کالز کا تانتا بندھ گیا،شہریوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد میں کرفیو،میڈیاہاﺅسز میں فون کالز کا تانتا بندھ گیا،شہریوں کے ہوش اُڑ گئے،اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد ملک بھر میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، راولپنڈی، اسلام آباد میں حالات کنٹرول سے باہر ہونے کے بعد فوج طلب

کرلی گئی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر افواہیں زیرگردش ہیں کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے ،وفاقی وزیر قانون زاہد حامداپنے عہدے سے استعفیٰ کی پیشکش کرچکے ہیںسوشل میڈیا پر یہ افواہ بھی زیر گردش ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے جس کے بعد میڈیاہاﺅسز میں شہریوں کی فون کالز کا تانتا بندھ گیا ہے ، شہری یہ معلوم کرنے کی کوشش میں ہیں کہ کیا واقعی کرفیو کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، اکثر لوگوں کو یہ بھی پریشانی ہے کہ اگر کرفیو لگادیاگیا تو روز مرہ زندگی جو کہ دھرنے اور پھر آپریشن سے پہلے ہی بری طرح متاثر ہے وہ آگے کیسے چلے گی۔ قبل ازیں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو فون کر کے مشورہ دیا ہے کہ اسلام آباد کے دھرنے کو پر امن طریقے سے ختم کیا جائے ۔فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پر کہاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلیفون کے دور ان وزیر اعظم سے کہا کہ دونوں فریق تشدد سے احتراز کریں کیونکہ تشدد قومی مفاد اور واحدت کے لئے ٹھیک نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…