اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فضا میں اُڑتے چھوٹے چھوٹے ڈرون طیاروں نے جہاں دنیا بھر میں اپنی افادیت کے بل بوتے پر دھوم مچا رکھی ہے وہیں اب یہ پانی پر تیرتے ہوئے بھی دکھائی دیں گے۔جی ہاں امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایسے جدید ڈرونز تیار کر لئے ہیں جو پانی کے اوپر تیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کے تیار کردہ یہ ڈرونز وائی فائی اور دیگر ڈیوائسس کی مدد سے رابطے میں رہیں گے جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انہیں پانی کی صفائی اور دیگر اہم تجربات کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری



















































