منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا نے سلمان کو پریشان کر دیا، آنیوالی عید پر دونوں کے درمیان کیا ہونے جا رہا ہے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان اور ایشوریہ کا ٹکرائو، سلمان خان نے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے کے درمیان معاشقہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ دونوں علیحدگی کے بعد سے ایک دوسرے سے کتراتے ہیںمگر اب دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ اور ایشوریا کی ’فینی خان‘ اگلے برس عید کے موقع پر ایک ساتھ نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی، جس کے باعث دونوں فلموں کے درمیان باکس آفس پر

تصادم کی توقع کی جارہی ہے۔لیکن اس تصادم سے سلو میاں شدید ناراض ہیں اور نہیں چاہتے کہ باکس آفس پر ایشوریا رائے سے تصادم ہو۔بھارتی میڈیا نے سلمان خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان کبھی بھی باکس آفس پر مقابلے اور اپنی فلموں کی کمائی کی وجہ سے پریشان نہیں ہوتے، لیکن اس بار وہ شدید پریشان ہیں کیوں کہ انہیں ڈر ہے کہ ’ریس 3‘ اور ’فینی خان‘ کے باکس آفس مقابلے سے ایک بار پھر ان کے اور ایشوریا کی خبریں میڈیا میں آنے لگیں گی جو انہیں پسند نہیں ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…