پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے،شعیب اختر الیون اور سہواگ الیون کے میچز کا اعلان کردیاگیا،میچ ایسی جگہ پرکھیلے جائیں گے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا میلہ اب سوئٹزر لینڈ کی جمی ہوئی برف پر بھی سجے گا جس میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور بیٹنگ پاور وریندر سہواگ سمیت دیگر نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔اسٹیڈیم میں اسٹار کھلاڑیوں کو کھیلتے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن اب شائقین کرکٹ برف بھی کرکٹ کا مقابلہ دیکھ سکیں گے ۔شعیب اختر الیون اور سہواگ الیون آئس ریزورٹس میں جمی ہوئی جھیل کی سطح پر کرکٹ کھیلیں گے۔8اور 9فروری کو ہونے والے

2 ٹی ٹونٹی میچوں میں جیک کیلس، مہیلا جے وردھنے، لسیتھ مالنگا، مونٹی پنیسر، محمد کیف، مائیکل ہسی، ناتھن میک کولم، گریم اسمتھ، ڈینئل ویٹوری، گرانٹ الیٹ اور اویس شاہ سمیت کئی دیگر اسٹار کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔کھلاڑیوں کو 20 سے 50 ہزار ڈالر معاوضہ ملے گا۔ وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ برف پر کھیلنے کی پیشکش قبول کرنے میں 2 منٹ نہیں لگائے۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں کو اسپائکس کے بجائے عام اسپورٹس شوز پہن کر کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…