منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دھرنا دینے والوں کا کھانا روکنے والے پولیس اہلکاروں کے ساتھ وہ ہوگیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا، کھلبلی مچ گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنے کی وجہ سے حکومت کو روزانہ ایک کروڑ روپے خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔دستاویزات کے مطابق ایف سی، پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کے کھانے کے یومیہ اخراجات 25 لاکھ روپے ہیں۔پولیس کو کھانا دینے والے ٹھیکیدار نے کھانا دینے سے انکار کر دیا ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اضافی اخراجات کے باعث مقروض ہوگئی جبکہ ادھار پر کھانا دینے والے ٹھیکیدار نے مزید ادھار دینے سے انکار کردیا ہے ۔اس کے علاوہ دھرنا قائدین اپنے

22سو افراد کے لیے روز تین وقت کا کھانا دے رہے ہیں۔ دھرنا میں شریک افراد پر روزانہ 12سوروپے فی کس کا خرچ آرہا ہے جبکہ گاڑیوں کاکرایہ، پیٹرول و ڈیزل کا خرچہ اس رقم کے علاوہ ہے۔ پولیس کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دھرنے میں شریک کسی بھی شخص کی ماہانہ آمدن 30 ہزار روپے سے زائد نہیں ہے۔ ایسے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں دھرنے کیلئے اتنا سرمایہ کہاں سے آ رہا ہے؟ واضح رہے کہ اس دھرنے کے حوالے سے کئی وفاقی وزراء بھی یہ دعوی کر چکے ہیں کہ اس تمام معاملے کا مقصد مذہبی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…