جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو ووٹ دو اور بدلے میں کیا لو، شہبازشریف نے ارکان اسمبلی پر خزانے کے منہ کھولتے ہوئے جانئے کیا چیز دے ڈالی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اس وقت نیب کیسز میں بری طرح سے پھنسی ہوئی ہے کچھ روز قبل یہ اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ مسلم لیگ (ن )کے 70سے زائد ارکان مسلم لیگ ن کو خدا حافظ کہنے جا رہے ہیں لیکن پھر اچانک سے خاموشی ہو گئی اور ارکان اسمبلی کے 160ممبرز نے دوبارہ سے نواز شریف کے پارٹی صدر رہنے کی حمایت میں ووٹ بھی دیا ۔سینئرتجزیہ کاراور اینکر پرسن رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ارکان اسمبلی کو دوسری پارٹیوں میں جانے سے روکنے اور اپنے ساتھ رکھنے کے لئے لیپ ٹاپ سکیم اور صاف پانی پراجیٹ کے لئے 90کروڑ روپے ارکان اسمبلی میں بانٹ دیئے ہیں جس کے لئے انہوں نے دستاویزات بھی دکھائی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن پر اس سے پہلے بھی ارکان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی میں کروڑوں روپے  تقسیم کرنے کی خبریں زیر گردش رہی ہیں جس پر تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…