اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے ماہ اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو نیپرا نے ماہ اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گئی ہے ،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے مطابق بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے ۔
وہ خوشخبری آخر آہی گئی جس کا سب پاکستانیوں کو انتظار تھا،شاندار اعلان کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































