اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیوی باکسر جوزف پارکر کا برطانوی حریف انتھونی جوشوا کو چیلنج

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ (آن لائن)نیوزی لینڈ کے پروفیشنل باکسر جوزف پارکر نے برطانیہ کے ہیوی ویٹ چیمپئن انتھونی جوشوا کو چیلنج کر دیا ہے ۔ فائٹ ابھی طے تو نہیں پائی لیکن برطانوی ورلڈ چیمپئن نے دنیا کے بلند ترین باکسنگ رِنگ میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ۔ دنیا کے معروف ہیوی ویٹ باکسرز نیوزی لینڈ کے جوزف پارکر اور برطانیہ کے ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشوا دونوں کو رنگ میں دیکھنے کیلئے

شائقین بے چین ہیں ۔ نیوزی لینڈ کے باکسر نے برطانوی اسٹار کو چیلنج کر دیا ۔ انتھونی جوشوا نے چیلنج قبول تو نہیں کیا لیکن وہ دبئی میں دنیا کے بلند ترین باکسنگ رِنگ میں ٹریننگ کر رہے ہیں ۔ یہ رِنگ برج العرب کے ہیلی پیڈ پر عارضی طور بنایا گیا ہے ۔ اگر برطانوی ورلڈ چیمپئن نے چیلنج قبول کر لیا تو شائقین کو مار دھاڑ سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…