منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مشکلات میں گھری ’’پدماوتی ‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ سٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’’پدماوتی‘‘ آئندہ سال 12 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پدماوتی یکم دسمبر کو ریلیز ہونا تھی لیکن ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث اس کی ریلیز موخر کردی گئی تھی تاہم اب فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آگئی ہے۔عام طور پر بالی ووڈ میں نئے سال کے پہلے ہفتے کوئی

بڑی فلم ریلیز نہیں ہوتی اور یہی وجہ ہے کہ دپیکا نے 5 جنوری کا انتخاب نہیں کیا جو اتفاق سے ان کی سالگرہ کا دن بھی ہے ، پروڈکشن کمپنی نے فلم کی ریلیز کو مزید تاخیر سے بچاتے ہوئے جنوری کے آخری ہفتے کا انتخاب کیا تھا کیونکہ 26 جنوری کو بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے اور اس دن ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے لیکن اس ہفتے اکشے کمار کی فلم بھی ریلیز کے لیے تیار ہے۔ اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ فلم کو جنوری کے دوسرے ہفتے میں ریلیز کیا جائے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…