جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(یو این پی) بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری پر کم وقت میں چھا جانیوالی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہے، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہوتا، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں، اگر کوئی مجھے پسند کرتا ہے تو بہت اچھا ہے اور اگر نہیں کرتا تو بھی اچھا ہے۔ یہی وجہ ہے میں اپنی

شرائط پر کام کرتی ہوں اور کسی بھی جانب سے دباؤ کو خاطر میں نہیں لاتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میرا وطن ہے مگر اداکاروں کیلئے کوئی سرحد نہیں ہوتی، پوری دنیا ان کا گھر ہوتا ہے اور اداکار کسی بھی ملک کے سفیر ہوتے ہیں وہ اپنے ملک کا نام روشن کر نے کے لئے کام کرتے ہیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں بہت سی اچھی فلمیں بھی بن رہی ہیں جب بھی میری ضرورت پڑی تو میں حاضر ہو جاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…