منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

جیسن گلیسپی انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

لندن (یوا ین پی) سابق آسٹریلین فاسٹ بالر جیسن گلیسپی کو سسیکس کاؤنٹی کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ دوہزار چودہ میں انہوں نے یارکشائر کی کوچنگ چھوڑ دی تھی جبکہ رواں سال کچھ عرصے کیلئے کینٹ کی رہنمائی کی۔کہا جارہا تھا کہ وہ اپنے ملک میں کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم جیسن گلیسپی کی تقرری سے میٹ پرائر کی عہدے میں دلچسپی سمیت تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا۔ کاؤنٹی حکام کے مطابق جیسن گلیسپی نے ابتدائی طور پر تین سال کا معاہدے پر دستخط کئے ہیں اور وہ آئندہ سال کے اوائل میں مارک ڈیوس کی جگہ اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…