ممبئی (این این آئی)شلپا شیٹھی کی پہلی کتاب دا گریٹ انڈین ڈائٹ کے بعد اب دوسری کتاب دا ڈائری آف اے ڈومیسٹک دیوا آئندہ سال جنوری میں شائع کی جائیگی ۔ شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے غذائیت اور ذائقے سے بھرپور جھٹ پٹ کھانے بنا سکتے ہیں تو اس کتاب میں قارئین کیلئے میرے مختلف اقسام اور مواقع کی مناسبت سے ذائقے دار، صحت مند اور غذائیت سے بھرپورکھانے شامل کئے گئے ہیں ۔
شلپا شیٹھی کی دوسری کتاب جنوری میں شائع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ہمارا امیرالعظیم
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































