منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

حمائمہ ملک کی سالگرہ تقریب،فنکاروں کی شرکت

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنی سالگرہ کی تقریب ڈیفنس میں منائی جس میں ماہرہ خان ،میرا،عروا حسین اوردیگرفنکاروں نے شرکت کی۔بتایاگیاہے کہ حمائمہ ملک کی سالگرہ 18نومبرکوتھی تاہم انہوں نے اپنی دوست ماہرہ خان کی وجہ سے تاخیرکردی۔ماہرہ خان کے لاہورپہنچنے پرانہوں نے ڈیفنس میں تقریب کااہتمام کیا۔واضح رہے کہ حمائمہ ملک ان دنوں اپنی فلم ارتھ دی ڈسٹی نیشن کی پروموشن کے سلسلے میں لاہورمیں مقیم ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…