منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کو ابرام اپنا دادا سمجھتا ہے، شاہ رخ خان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کا چھوٹا بیٹا ابرام امیتابھ بچن کو میرا پاپا سمجھتا ہے۔بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان شاہ رخ اپنے بیٹے ابرام سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور کسی بھی پیار کرنے والے والد کی طرح ان کے بے حد لاڈ بھی اٹھاتے ہیں، شاہ رخ کے ابرام کے علاوہ 2 بچے آریان اور سہانا ہیں بھی ہیں

لیکن شاہ رخ ابرام کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی حساس ہیں۔گزشتہ دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آردھیا بچن کی چھٹی سالگرہ منائی جس میں شاہ رخ خان بھی مدعو تھے، امیتابھ بچن نے سالگرہ کی تصاویر ٹوئٹر پر شئیر کیں جس میں امیتابھ بچن شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کو ’گڑیا کے بال‘ خرید کر دے رہے ہیں۔امیتابھ بچن نے لکھا کہ ابرام کو ’

گڑیا کے بال‘ کھانے تھے اورجب میں نے اسے یہ لے کر دیے تو اس کی خوشی دیدنی تھی۔امیتابھ کی ٹوئٹ پر شاہ رخ خان نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بگ بی کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ ابرام کو یہ لمحہ ہمیشہ خوشی دے گا۔ شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ ویسے ابرام آپ کو میرا پاپا سمجھتا ہے، ابرام جب بھی امیتابھ بچن کو ٹی وی پر دیکھتا ہے اس کو لگتا ہے کہ یہ میرے والد ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…