اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

امریکی فوج میں ٹرمپ کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی ٹرمپ کے حکم پر ایٹم بم نہیں چلاؤں گا، امریکی فضائیہ کے سربراہ کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریا پر ایٹمی حملے کا حکم دیا تو ایٹم بم نہیں چلاؤں گا، امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل جان ہیٹن کا ہالی فیکس انٹرنیشنل سکیورٹی فورم سے خطاب کے دوران اعلان۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل جان ہیٹن نے ہالی فیکس انٹرنیشنل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر نے اگر انہیں شمالی کوریا

پر ایٹمی حملے کا حکم دیا تو وہ ایٹم بم نہیں چلائیں گے۔ جنرل جان ہیٹن کا کہنا تھا کہ ہر حملے سے پہلے بہت سے پہلوؤں پر غور کرنا ہوتا ہے۔ ہالی فیکس انٹرنیشنل سیکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جان ہیٹن نے کہا کہ ہم کوڑھ مغز اور بے وقوف لوگ نہیں۔ جب ذمہ داری دی گئی ہے تو اس پر سوچ بچار کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔ اگر حکم غیر قانونی ہوا تو صدر کو بتائیں گے تاکہ دیگر آپشنز پر غور کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…