پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے ایک اور علاقے میں بڑا آپریشن پاک فوج کے دستوں کو الرٹ کر دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، فوج سے تعاون مانگ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ اور سکھر کے ڈی آئی جیز کی زیر صدارت پولیس کے اہم اجلاس کا انعقاد ہوا ہے جس میں سندھ کے علاقوں گھوٹکی، خیرپور، سکھر، قمبر شہداد کوٹ، شکار پور، جیکب آباد، کشمور، کندھ کوٹ اور دیگر جگہوں پر ڈاکوئوں اور جرائم پیشہ افراد

کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس آپریشن میں پولیس کے دستوں کے ساتھ رینجرز کی بھی مدد لی جائے گی جبکہ ضرورت پڑنے پر پاک فوج کو بھی کال کیا جائے گا۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ عبداللہ شیخ نے آپریشن دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال کر گرفتاری پیش کرنے والوں کو قانونی کے تحت مدد فراہم کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…