اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کودوبارہ اقتدار ملے گا یا نہیں؟پیر پگارانے پیش گوئی کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پھر سے اقتدار میں آنا مشکل نظرآرہا ہے ۔انہیں پانامہ پیپرز میں نام آنے کے بعد استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا ۔اگر وہ ایسا کرتے تو موجودہ حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ کراچی ریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہ اکہ دنیا بھر میں ایسا ہوا ہے کہ جن حکومتی عہدیداران کے نام پاناما لیکس میں آئے انہوں نے خود ہی اقتدار چھوڑ دیا۔لیکن نوازشریف نے خود استعفیٰ دینے سے

گریز کیا جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔پیرپگارا نے مزید کہا کہ آئندہ جب بھی الیکشن ہوں گے گرینڈ الائنس کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے ۔اب پہلے جیسے حالات نہیں رہے اس لئے ہمیں امید ہے کہ آنے الیکشن میں ہم اچھے نتائج دیں گے۔پیرپگارا نے ایم کیو ایم پاکستان میں کی سیاست کے حوالے سے سوال پر جواب دیا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں کئی دھڑے ہیں ۔ان دھڑوں اور کارکنوں کو قابومیں رکھنا سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کے بس کی بات نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…