ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو ڈھیر کردیا، پورے ملک میں جشن ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی ( آن لائن ) پاکستانی پہلوان عثمان مجید کے ہاتھوں رستم ہند وکرم سنگھ کو شکست متحدہ عرب امارات میں سجے دیسی کْشتی کے انڈو پاک چیمپئن کے ٹائٹل مقابلے میں رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سجے دیسی کْشتی کے انڈو پاک چیمپئن

کے ٹائٹل مقابلے میں رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو شکست دے دی۔ شیخوپورہ کے سپوت عثمان مجید بلو نے روایتی حریف کو چاروں شانے چیت کر کے پاکستان کا نام روشن کیا جس کی دھوم ان کے گھر میں خوب پڑی۔اہل خانہ نے تاریخی فتح پر شکرانے کے نفل ادا کیے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…