منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عامر لیاقت کے الزامات پر ’’بول‘‘چینل انتظامیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)عامر لیاقت کے الزامات پر ’’بول‘‘چینل انتظامیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق بول مینل انتظامیہ نے عامر لیاقت کے رویئے کو غیرذمہ دارانہ قراردیتے ہوئے ان کے بہتر مستقبل کیلئے دعاکی ہے، عامر لیاقت کی جانب سے ٹوئٹر پر استعفے کے اعلان کے بعد چینل انتظامیہ نے عامرلیاقت کے رویئے کو غیرذمہ دارانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ

اینکر کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے ’’بول‘‘ ان کی جانب سے لگائے جانے والے تمام الزامات کی تردید کرتاہے، بول انتظامیہ ان کے غیرذمہ دارانہ رویئے کے باوجود ان کے بہتر مستقل کے لئے دعاگو ہے اور ان کے تمام الزامات کو مسترد کرتی ہے ، چینل انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیاگیا ہے کہ ’’بول‘‘ اپنا غیرجانبدارانہ انداز جاری رکھے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…