پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے پاکستانی سپریم کورٹ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ حسینہ واجد بھڑک اٹھیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپریم کورٹ کے بارے میں بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کی جانب سے تعریفی کلمات کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سپریم کورٹ میں جاری ایک کیس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بنگلہ دیشی چیف جسٹس سنہا کی طرف سے پاکستان کی سپریم کورٹ بارے تعریف کی

گئی۔ بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے پاناما کیس کا حوالہ دیا اور کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اتنی مثالی اور طاقتور ہے کہ ملک کے وزیراعظم کو بھی نااہل قرار کر سکتی ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیشی چیف جسٹس سنہا کے اس بیان پر غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ چیف جسٹس سنہا کا بیان بنگلہ دیش کی توہین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…