پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 12ربیع الاول کو عید میلاد النبیؐ منانے کا شاہی فرمان، سعودی حکومت نے اب کیا اعلان کر دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 12ربیع الاول منانے کے شاہی فرمان کی حقیقت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے خادم حرمین الشریفین کے حوالے سے 12ربیع الاول منانے کے حوالے سے شاہی فرمان کی تردید کر دی ہے۔ دارالا سلام گروپ سعودی عرب کے چیف ایگزیکٹو

عبد المالک مجاہد نے اپنے ویڈیو پیغام میں دو ٹوک انداز میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نہ کبھی پہلے جشن منایا گیا ہے اور نہ اب منایا جائے گا اور نہ ہی آئندہ کوئی پروگرام ہے سعودی عرب میں 12ربیع الاول کو کوئی چھٹی نہ ہے سعودی عرب کے قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…