بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑااضافہ کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) جی بی کونسل بے بس ہو گئی ،ود ہولڈینگ ٹیکس کی شرح میں 7فیصد اضافہ کر دیا،ود ہولڈینگ ٹیکس کے تحت منافع کی شرح 10فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دی ،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صارفین کو لوٹنے

کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کر لی اور ود ہولڈینگ ٹیکس کے تحت منافع کی شرح میں بیک وقت اضافہ کر تے ہوئے 10فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دیا اور اسی طرح کیش نکالنے پر منافع کی شرح 0.5فیصد سے بڑھا کر0.6فیصد کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…