ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

قومی ٹی 20 میں شعیب ملک کا ہٹ وکٹ آٹ ہونا موضوع بحث بن گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک کا ہٹ وکٹ آئوٹ ہونا موضوع بحث بن گیا۔پشاور کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران مشکلات میں گھری اسلام آباد ٹیم شعیب ملک کی جانب سے بڑی اننگزکی توقع

کررہی تھی لیکن کاشف بھٹی کی ایک گیند کو پیچھے ہٹ کر کھیلتے ہوئے وہ ہٹ وکٹ آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔واضح رہے کہ تجربہ کار کھلاڑی کا اس انداز میں آئوٹ ہونا سوشل میڈیا پر بھی موضوع بحث بنا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…