جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

انڈر 19ایشیاء کرکٹ کپ کا فائنل (کل )پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائیگا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالا لمپور( این این آئی) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری انڈر 19 ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایونٹ کا فائنل کل (اتوار )19 نومبر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور 103 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

جس کے بعد افغانستان نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر 21اوورز میں حاصل کرلیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔انڈر19ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اب 19 نومبر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان نے بنگلا دیش کوڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…