ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹردھونی نے اپنے پالتو کتوں کو ٹریننگ دینا شروع کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)کرکٹ کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے بھارتی کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی نے پالیو کتوں کو ٹریننگ دینا شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک اور دلچسپ ویڈیو

جاری کی جس میں وہ اپنے پالتو کتوں کو ایکروبیٹس کی ٹریننگ دیتے نظر آئے ٗواضح رہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…